والدین کی خدمت جنت کی کنجی ہے
ماں کی گود جنت ہے، باپ کا سایہ رحمت ہے
ان کی خدمت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں
ایک بار ماں کو مسکرا کر دیکھ لو
صدقے کا ثواب مل جائے گا
رب نے فرمایا: میرے بعد والدین کا شکر ادا کرو
جو ان کی عزت کرے، میری رحمت اس پر ہے
یا اللہ ہمیں والدین کی خدمت کرنے والا بنا
آمین 🤲
والدین کے لیے 1 لفظ: "جزاک اللہ خیرا"
